انا جیل اربعہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - چار انجیلیں: متی اور پوجنا (حواریان حضرت عیسٰی) اور مرقس و لوتا (تابعین عیسٰی) کی انجیلیوں کے نسخے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - چار انجیلیں: متی اور پوجنا (حواریان حضرت عیسٰی) اور مرقس و لوتا (تابعین عیسٰی) کی انجیلیوں کے نسخے۔